(بیٹھک کی خبر پر ایکشن )بلیک لسٹ کمپنی کو اربوں مالیتی ٹھیکہ دینے بارے چیئرمین این ایچ اے کو تحقیقات کا حکم

راجن پور ڈیرہ اسماعیل خان پراجیکٹ میں بے ضابطگیاں، بلیک لسٹ کمپنی کا انکشاف ملتان(وقائع نگار )سینٹ کی قائمہ کمیٹی نے روز نامہ بیٹھک ملتان کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے راجن پور ڈیرہ اسماعیل خان تک اربوں روپے مالیت مزید پڑھیں

(جامعہ ایمرسن )امام مسجد کی تقرری میں بھی میرٹ کا جنازہ ،من پسند امیدوار کو نوازنے کا انکشاف

جامعہ ایمرسن میں امام مسجد کی تقرری میں میرٹ کی خلاف ورزی بے نقاب ملتان ( خصوصی رپورٹر) جامعہ ایمرسن ،امام مسجد کی تقرری میں بھی میرٹ کا جنازہ ، امام مسجد کیلئے بنائی گئی انٹرویو کمیٹی میں اسلامیات ،عربی مزید پڑھیں

ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کیلئے ملتان ڈویژن میں پیشگی اقدامات کا آغاز

ملتان ممکنہ سیلاب سے بچاؤ اقدامات، ایمرجنسی پلان تیار . ملتان ( خصوصی رپورٹر)ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کیلئے ڈویژن بھر میں پیشگی اقدامات کا آغاز کردیا گیا۔ ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ ریسکیو اداروں نے مشترکہ ایمرجنسی پلان تشکیل دے دیا۔اس مزید پڑھیں

زکریا یونیورسٹی میں سولر پارک کی تعمیر کیلئے ورک آرڈر جاری

زکریا یونیورسٹی ملتان سولر پارک سے سالانہ 12 لاکھ یونٹ بجلی کی پیداوار ملتان ( خصوصی رپورٹر)بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں 736 کلو واٹ کے سولر پارک کی تعمیر کے لیے ورک آرڈر جاری کر دیا گیا۔ سولر پارک کی مزید پڑھیں

’ پیپلز پارٹی آپکی حکومت گرا سکتی ہے ‘، نبیل گبول کی طلال چوہدری کو دھمکی

پیپلز پارٹی حکومت گرا سکتی ہے، نبیل گبول کی تلخ تنبیہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں سی ڈی اے ترمیمی بل پر بحث کے دوران وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری اور پیپلز پارٹی کے ارکان مزید پڑھیں

پاکستان کی جوہری صلاحیت ناقابل تسخیر، کوئی نشانہ بنانے کی جرات نہیں کرسکتا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان کی جوہری صلاحیت ناقابل تسخیر ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے۔ ، کوئی بھی مزید پڑھیں

سرکاری اداروں میں خواتین کو محفوظ ماحول فراہمی ترجیح:وفاقی محتسب انسداد ہراسیت

جنوبی پنجاب میں انسداد ہراسیت اقدامات: فوزیہ وقار کا دورہ ملتان ملتان(خصوصی رپورٹر)وفاقی محتسب برائےانسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں ہراسگی کیخلاف پالیسیوں اور اقدامات پر مزید پڑھیں