ملتان (سپیشل رپورٹر)ریٹرننگ آفیسر جتوئی نے حلقوں کا غیرحتمی غیرسرکاری رزلٹ کا اعلان کردیا.مظفرگڑھ سے حلقہ این اے 177 کے 285 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار معظم علی خان جتوئی 110151 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے جبکہ مسلم لیگ نون کی امیدوار سیدہ شہر بانو بخاری 66055 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہےحلقہ پی پی 273 پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار داؤد خان جتوئی 54163 لیکر آگے اور مسلم لیگ نون کے امیدوار اللہ وسایا المعروف چنوں خان لغاری 37943 لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔