نواز شریف لندن سے پریس کانفرنس کریں گے، شہریار آفریدی

نواز شریف لندن سے پریس کانفرنس کریں گے، شہریار آفریدی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد نواز شریف لندن سے پریس کانفرنس کریں گے جو ن لیگ کے لیے خودکش حملہ ہوگا۔ شہریار آفریدی نے کہا کہ نواز شریف کو دھوکہ دیا گیا ہے، وہ چوتھی بار وزیراعظم بننے کا وعدہ کرکے لندن سے خوشی خوشی واپس آئے ہیں۔ شہریار آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد نواز شریف لندن سے پریس کانفرنس کریں گے، ہمارے لیے خودکش حملہ، ہمارا مینڈیٹ چھین لیا گیا لیکن نواز شریف کو دھوکہ دیا گیا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.