محمد عامر کا قومی ٹیم میں شمولیت کے بعد پہلا بیان جاری

محمد عامر کا قومی ٹیم میں شمولیت کے بعد پہلا بیان جاری
سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے محمد عامر کو ٹیم میں شامل کیا ہے جس کے حوالے سے قومی کرکٹ شائقین کافی پرجوش تھے تاہم اب کھلاڑی نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ محمد عامر نے پچ پر وکٹ لینے کے بعد جشن مناتے ہوئے ٹوئٹر پر لی گئی تصویر شیئر کی اور لکھا ’بسم اللہ الرحمن الرحیم‘ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کھلاڑی نے اپنی زندگی کا ایک نیا باب شروع کیا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.