آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: سلمان آغا پہلی بار ٹاپ ٹین میں شامل
آئی سی سی کی تازہ رینکنگ،ون ڈے میں سلمان آغا کی پہلی بارٹاپ ٹین میں شمولیت
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی کرکٹرسلمان آغا کی پہلی بارٹاپ ٹین میں شامل ہوگئے۔ ، سلمان آغا نے رینکنگ کو 9 درجہ بہتر بنایا۔ ون ڈے بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل کی پہلی پوزیشن برقرار ہے،قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔ بولرز رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان کا بدستورپہلا نمبر ہے۔ ،اس کے علاوہ فخرزمان کی رینکنگ میں 4 درجہ تنزلی،31ویں نمبرپرموجود ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
سلمان آغا
ٹاپ ٹین میں شمولیت
ون ڈے
ون ڈے بیٹرز
بولرز رینکنگ
ڈیرل مچل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.