پاکستان ‘سعودی عرب، امارات اور افغانستان سمیت کئی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

پاکستان ‘سعودی عرب، امارات اور افغانستان سمیت کئی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، افغانستان، قطر، فلپائن، ملائیشیا اور آسٹریلیا سمیت مختلف ممالک میں بھی آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ عیدالفطر کے موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز عید کے بڑے اجتماعات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ایک طویل عرصے کے بعد امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ سمیت یورپ کے تمام مذاہب 10 اپریل کو عید منارہے ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان سمیت مقبوضہ کشمیر میں بھی آج عید منائی جا رہی ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.