آسٹریلیا کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اقدام

آسٹریلیا کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اقدام
آسٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی وونگ نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی میں خطاب کے دوران کہا کہ ان کی حکومت فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر غور کرے گی جب کہ مختلف ممالک کی جانب سے اس کا اعلان بین الاقوامی سطح پر کیا جائے گا، آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ کے مطابق تنازعات کے حل کی ضرورت ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.