فیول ایڈجسٹمنٹ 7 روپے 6 پیسے فی یونٹ سے کم کر کے 4 روپے 92 پیسے کر دی گئی، وزیر توانائی

فیول ایڈجسٹمنٹ 7 روپے 6 پیسے فی یونٹ سے کم کر کے 4 روپے 92 پیسے کر دی گئی، وزیر توانائی
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی کے فی یونٹ اضافے پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ رواں ماہ کے بلوں کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 7 روپے 6 پیسے فی یونٹ سے کم کر کے 4 روپے 92 پیسے کر دی گئی ہے۔ اویس لغاری نے اپنے بیان میں کہا کہ اپریل میں بجلی کے بل میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی ہوئی، مجموعی کمی سہ ماہی اور ڈالر کے حساب سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے باعث ہوئی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.