اسرائیل کے خلاف کارروائی ہمارا حق ہے، ایران

اسرائیل کے خلاف کارروائی ہمارا حق ہے، ایران
دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی ہمارا جائز حق ہے۔ جرمن وزیر خارجہ آنا لینا بیئربوک کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت میں عبداللہیان نے برلن کی اسرائیل کے خلاف زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل کو قبول نہیں کیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ موجودہ مسائل کا واحد حل غزہ میں اسرائیلی حملے روکنا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.