ہمیں خوشی ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو بھی سستی روٹی ملے گی، عظمیٰ بخاری

ہمیں خوشی ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو بھی سستی روٹی ملے گی، عظمیٰ بخاری
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں خوشی ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو بھی سستی روٹی ملے گی۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو جلد ایئر ایمبولینس کی سہولت میسر آئے گی۔ کچھ دن پہلے میں نے یہ بھی کہا تھا کہ علی امین گنڈا پور کو مریم نواز سے خدمت کی سیاست سیکھنی چاہیے، اب مجھے سو فیصد یقین ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت مریم نواز کے انداز سے بہت زیادہ متاثر ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.