این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی
سابق وزیراعظم نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کی جیت کے خلاف الیکشن پٹیشن دائر کر رکھی ہے۔
انتخابی عذرداری پر جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن ٹربیونل سماعت کرے گا۔
تبصرے
Please keep the discussion respectful.