امریکا کا ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

امریکا کا ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
امریکہ نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اسرائیل پر حملے کے بعد ایران کے خلاف نئے اقدامات کرے گا، جیک سلیوان نے کہا کہ امید ہے کہ امریکا کے اتحادی اور شراکت دار بھی ایسے ہی اقدامات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایران پر پابندیوں کا مقصد اس کی فوجی طاقت کو محدود کرنا ہے۔ پابندیوں اور دیگر اقدامات کے ذریعے ایران پر دباؤ ڈالا جائے گا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.