اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 150 پوائنٹس نیچے

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 150 پوائنٹس نیچے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منفی دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 150 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 70333 پر بند ہوا، کاروباری دن کے دوران انڈیکس 688 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ مارکیٹ میں آج 44 کروڑ شیئرز کے سودے 16 ارب روپے میں طے پائے۔ اس کے علاوہ مارکیٹ کیپیٹل 17 ارب روپے کم ہو کر 9795 ارب روپے رہ گیا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.