پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، صدر خطاب کریں گے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، صدر خطاب کریں گے
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا جس سے صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان، چاروں صوبوں کے گورنرز اور وزرائے اعلیٰ کو دعوت نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت تینوں افواج کے سربراہان کو خصوصی دعوت نامے دیے گئے ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.