پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش، شدید زخمی

پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش، شدید زخمی
"پنجاب اسمبلی کے ملازم حاجی محمد یوسف نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی جس کے نتیجے میں وہ زمین پر گر کر شدید زخمی ہو گئے۔" پنجاب اسمبلی کے ملازم نے پنجاب اسمبلی کی پرانی عمارت سے چھلانگ لگا دی۔ پنجاب اسمبلی کا ملازم زمین پر گر کر شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.