پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری ہو گئے

پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری ہو گئے
اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے متعدد نمازیوں کے جوتے چوری ہوگئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد میں نماز جمعہ کے لیے موجود صحافیوں، اراکین اسمبلی اور اہلکاروں کے جوتے چوری ہو گئے بتایا جا رہا ہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری ہو گئے ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.