سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی

سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی
"محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا۔" کراچی، کوئٹہ سمیت سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور دیگر دو اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ میں بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ موری، گلیات، اٹک، راولپنڈی، جہلم میں بھی ہلکی بارش کا امکان ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.