پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد
"پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں ہوئی۔" آئی ایس پی آر کے مطابق 149ویں پی ایم اے لانگ کورس، 14ویں مجاہد کورس، 68ویں انٹیگریٹڈ کورس اور 23ویں لیڈی کیڈٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں دوست ممالک کے 49 کیڈٹس بھی پاس آؤٹ ہوئے، تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا تھے۔ جبکہ ترکی کے چیفس آف دی جنرل سٹاف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پریڈ کا معائنہ کیا اور خطاب کیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور ترکی کے چیفس آف جنرل سٹاف نے اعزازات تقسیم کئے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.