روپیہ مضبوط، امریکی ڈالر پھر گر گیا

روپیہ مضبوط، امریکی ڈالر پھر گر گیا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایک بار پھر امریکی ڈالر کی قدر میں قدرے کمی ہوئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز غیر ملکی کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا تھا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق آج انٹربینک ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 278 روپے 33 پیسے پر بند ہوا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.