سونے کی فی تولہ قیمت میں زبردست کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں زبردست کمی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 2 لاکھ 6 ہزار 533 روپے 6687 روپے سستا فروخت ہو رہا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.