الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض کر دیا

الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض کر دیا
الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراض کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو 30 اپریل کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے پولیٹیکل فنانس ونگ نے پی ٹی آئی کو 30 اپریل کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن نے تیسری بار پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراض اٹھا دیا۔ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات 4 مارچ کو الیکشن کمیشن میں جمع کرائی تھیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.