9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم

9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم
قطر کے ساتھ 9 سال قبل کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہو گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے ساتھ 9 سال قبل کیے گئے معاہدے کی دستاویزات غائب ہونے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق جائز تحقیقاتی معاہدے کی تصدیقی دستاویز کابینہ سے حاصل نہیں کی جاسکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ 2015 میں امیر قطر کے دورہ پاکستان کے دوران ہوا تھا، قطر نے معاہدے کی منظوری کے بعد دستاویز پاکستان کے حوالے کر دی تھی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.