جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو روڈ ٹو مکہ منصوبے میں شامل کیا گیا ہے

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو روڈ ٹو مکہ منصوبے میں شامل کیا گیا ہے
کراچی سے حج کے لیے جانے والے پاکستانی عازمین کے لیے ایک اہم پیش رفت میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت عازمین حج کو کراچی ایئرپورٹ پر سہولیات میسر ہوں گی، عازمین کی امیگریشن سعودی عرب کے بجائے کراچی میں ہوگی۔ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت کراچی ایئرپورٹ پر انتظامات آخری مراحل میں ہیں لہٰذا عازمین کو جدہ اور مدینہ ایئرپورٹس پر امیگریشن کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.