محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل

محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے گئے۔ محمود خان اچکزئی کے خلاف گوالمنڈی تھانے میں دفعہ 448 اور دفعہ 447 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے آج گرفتاری معطل کرتے ہوئے سماعت 31 مئی تک ملتوی کردی۔ کیس کی سماعت کوئٹہ بار کے صدر قاری رحمت نے کی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.