اسٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا، اعلان جاری

اسٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا، اعلان جاری
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بینک دولت پاکستان یکم مئی 2024 کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔ حکومت پاکستان کی طرف سے اعلان کردہ یوم مزدور کے موقع پر تعطیل کی وجہ سے بند رہے گا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم مئی کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یکم مئی کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عام تعطیل ہوگی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.