پاکستان چھوڑنے والے افغانوں کی تعداد 556,548 تک پہنچ گئی

پاکستان چھوڑنے والے افغانوں کی تعداد 556,548 تک پہنچ گئی
غیر قانونی افغانوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 30 اپریل 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 556,548 ہو گئی ہے. اور خواتین اور 4697 بچوں کو 632 گاڑیوں میں افغانستان واپس بھیج دیا گیا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.