بجلی چوروں سے 86 ارب روپے سے زائد کی ریکوری

بجلی چوروں سے 86 ارب روپے سے زائد کی ریکوری
معیشت کو دوبارہ پٹڑی پر لانے کے لیے ملک بھر میں انسداد بجلی چوری مہم کامیابی سے جاری ہے۔ ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نجات دلانے کے لیے حکومت اور عسکری قیادت کے اقدامات کے نتائج اب سامنے آ رہے ہیں۔ اپریل کے مہینے میں متعلقہ اداروں نے لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان اور اسلام آباد سے بجلی چوروں سے 0.13 ارب روپے، پشاور، حیدرآباد، سکھر اور کوئٹہ کے علاقوں سے 0.272 ارب روپے، ملک بھر سے 21 بجلی چوروں سے وصول کیے۔ متعلقہ ادارے ملک بھر سے بجلی چوروں کے مکمل خاتمے تک اپنی مہم جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.