پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملک بھر میں پرامن احتجاج کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملک بھر میں پرامن احتجاج کا اعلان کردیا
پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عدلیہ ہماری انتخابی درخواستوں پر جلد سے جلد فیصلہ کرے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے انتخابی دھاندلی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بات ہوئی، امریکی مداخلت کا معاملہ حکومتی سطح پر اٹھایا گیا، ہمارا مقصد امریکا جیسے ملک سے تعلقات ختم کرنا نہیں ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ امریکی سفیر سے ملاقات کا سیفر ایشو سے کوئی تعلق نہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.