شیرافضل مروت کو کور کمیٹی سے بھی نکال دیا گیا

شیرافضل مروت کو کور کمیٹی سے بھی نکال دیا گیا
سیاسی کمیٹی کے بعد تحریک انصاف نے بھی شرافضل مروت کو کور کمیٹی سے نکال دیا۔ ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہدایت پر دونوں کمیٹیوں سے ہٹایا گیا ہے۔ عمر ایوب نے شیر افضل مروت کو پارٹی کمیٹیوں سے ہٹانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بانی صدر نے براہ راست کہہ دیا ہے کہ شیر افضل مروت کو سیاسی اور کور کمیٹیوں سے ہٹایا جائے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.