عوام کے لیے خوشخبری، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی

عوام کے لیے خوشخبری، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی
مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے خوشخبری، گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں 75 روپے فی لیٹر کمی اور اے برانڈ کا گھی 25 روپے فی لیٹر سستا ہو کر 525 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح بی برانڈ کا گھی اور تیل 70 روپے سستا ہو کر 380 روپے فی لیٹر فروخت کیا جا رہا ہے۔ مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے خوشخبری، گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں 75 روپے فی لیٹر کمی اور اے برانڈ کا گھی 25 روپے فی لیٹر سستا ہو کر 525 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح بی برانڈ کا گھی اور تیل 70 روپے سستا ہو کر 380 روپے فی لیٹر فروخت کیا جا رہا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.