شہری علاقوں میں 100 گرام روٹی کی قیمت 18 روپے مقرر کر دی گئی

شہری علاقوں میں 100 گرام روٹی کی قیمت 18 روپے مقرر کر دی گئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ اور بیکرز ایسوسی ایشن کے درمیان روٹی اور روٹی کی قیمت کے تعین کے معاملے سے متعلق 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا ضلعی انتظامیہ اور بیکر ایسوسی ایشن کے درمیان میٹنگ ہوئی، دونوں فریقین میں نان اور روٹی کی قیمت پر اتفاق کے بعد نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ شہری علاقوں میں 100 گرام روٹی کی قیمت 18 روپے اور دیہی علاقوں میں 120 گرام نان کی قیمت 18 روپے مقرر کی گئی ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.