نواز شریف آئندہ ماہ کراچی کا دورہ کریں گے

نواز شریف آئندہ ماہ کراچی کا دورہ کریں گے
نواز شریف آئندہ ماہ کراچی کا دورہ کریں گے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف آئندہ جون سے ملک کا دورہ کریں گے اور پہلے مرحلے میں کراچی پہنچیں گے۔ نواز شریف آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں کا دورہ کریں گے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.