لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلہ

لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلہ
خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پشاور سے 94 کلومیٹر شمال میں تھا۔ زلزلے کی گہرائی 35 فٹ ریکارڈ کی گئی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.