نیب میں تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کیے ہیں۔
حکومت کی جانب سے نیب میں تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب محسن علی خان کو نیب راولپنڈی سے نیب ہیڈ کوارٹرز جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد سلطان نذیر کو نیب ہیڈ کوارٹرز سے نیب راولپنڈی تبدیل کر دیا گیا ہے۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹرز نور اللہ اور نور محمد کو نیب خیبرپختونخوا سے نیب بلوچستان میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر نمر بہادر غوری کو نیب راولپنڈی سے نیب کراچی جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر قاضی عاطف بصیر چغتائی کو نیب راولپنڈی سے نیب سکھر تبدیل کر دیا گیا ہے۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹرز آصف لیاقت اور محمد عمر صدیقی کو نیب لاہور سے نیب سکھر تبدیل کر دیا گیا ہے۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.