پنجاب حکومت نے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد
ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر پنجاب حکومت نے سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی عائد کر دی ہے۔
صوبائی کے ڈی سی، اسسٹنٹ کمشنر، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ پابندی کا نفاذ کریں گے،
سیکرٹری ماحولیات راجہ جہانگیر نے کہا کہ آج سے پنجاب میں پلاسٹک کے تھیلے استعمال نہیں ہوں گے، سنگل یوز پلاسٹک ماحول کے لیے زہر ہے۔
سیکرٹری ماحولیات راجہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ پلاسٹک گلتا نہیں، اس سے انسانی صحت کو نقصان پہنچ رہا ہے،
ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر سمیت عملہ دکانوں پر چھاپے مارے گا، پلاسٹک بیگ استعمال کرنے پر جرمانہ ہوگا۔
تبصرے
Please keep the discussion respectful.