امریکا کا ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے پر غو ر

امریکا کا ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے پر غو ر
امریکہ نے کئی دہائیوں سے جاری کمی کی پالیسی کو ختم کرتے ہوئے ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ قدم روس اور چین سے مقابلے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے وائٹ ہاؤس کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ڈائریکٹر، امریکا کی نئی حکمت عملی مقابلے پر مرکوز ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق صدر بائیڈن نے حال ہی میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی شرائط سے متعلق تازہ ترین ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.