قومی اسمبلی کے بجٹ میں 4 ارب روپے کا اضافہ کر دیا گیا

قومی اسمبلی کے بجٹ میں 4 ارب روپے کا اضافہ کر دیا گیا
قومی اسمبلی کے بجٹ میں 4 ارب روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اخراجات کے لیے 12 ارب 73 کروڑ 67 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے جب کہ آپریشنل اخراجات کے لیے 4 ارب 14 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.