کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت میں اضافہ کردیا۔
کمشنر کراچی نے ڈیری فارمرز اور ہول سیلرز کو دودھ کی قیمت میں اضافے کے لیے راضی کیا جس کے بعد کمشنر نے دودھ کی قیمت 220 روپے فی لیٹر مقرر کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ منظور کیونکہ دودھ خالص ہو گا۔ مہنگائی کے ستائے لوگوں نے اس قدم کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود اضافہ سمجھ سے بالاتر ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.