سخت فیصلے نہ ہوئے تو دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری تھی، تلخ فیصلے نہ ہوئے تو دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں کسان پیکج پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاق بلوچستان کے ساتھ مل کر صوبے کے 28 ہزار ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرے گا۔
منصوبے پر 55 ارب روپے لاگت آئے گی جس میں سے 70 فیصد وفاقی حکومت اور 30 فیصد بلوچستان حکومت ادا کرے گی۔
شہباز شریف نے کہا کہ ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی سے کسان خوش ہوں گے،
وفاقی حکومت نے دس سالوں میں ٹیوب ویلوں کے لیے 500 ارب روپے بجلی کے بل کے طور پر دیے ہیں،
ہر سال 70 سے 80 ارب روپے بجلی کے بل کے طور پر آتے ہیں۔ ادا کیا جا رہا ہے، بجلی کا بل ادا نہیں کیا جا رہا ہے جو وفاقی حکومت برداشت کر رہی ہے۔
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.