"پنجاب کے ہر شہری کو بجلی کے بل میں ریلیف دینے کی مریم نواز کی اسکیم"

"پنجاب کے ہر شہری کو بجلی کے بل میں ریلیف دینے کی مریم نواز کی اسکیم"

"مریم نواز نے پنجاب میں بجلی کے بلوں میں ریلیف کی اسکیم کا وعدہ کیا"

چاہتی ہوں پنجاب کےہرشہری کوبجلی کےبل میں ریلیف ملے،مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھاکہ ٹیسٹ رن کی کامیابی کاجائزہ لیکر14اگست سےاسکیم لانچ کردی جائےگی۔ آٹااوربجلی کےنرخ عوام کی معاشی حالت متاثرکرتےہیں۔ عوامی ریلیف کیلئےجوکچھ کرناپڑاضرورکریں گے۔ چاہتی ہوں پنجاب کےہرشہری کوبجلی کےبل میں ریلیف ملے۔ مریم نواز کا اجلاس میں مزید کہناتھا کہ سولرپینل فنانسنگ اسکیم کادائرہ کاربتدریج بڑھائیں گے۔ پنجاب نے625ارب کاسرپلس بجٹ پیش کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.