بیٹے کی شادی سے مکیش امبانی کی دولت میں 3 ارب ڈالر کا اضافہ

مکیش امبانی کی دولت میں 6 فیصد کا اضافہ: بیٹے کی شادی پر 5000 کروڑ روپے خرچ ہوئے

بیٹے کی شادی سےhttp://مکیش امبانی کی دولت میں 3 ارب ڈالر کا اضافہ!
نئی دہلی: ایشیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کا خاندان اپنی شادی کی خوشیاں منانے کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔
جس میں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے سپر اسٹارز شامل ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے کی شادی کی مختلف تقریبات 7 ماہ تک جاری رہیں ۔
جس میں ملکی و غیر ملکی سربراہان مملکت سمیت شوبز شخصیات نے شرکت کی۔
ایک اندازے کے مطابق اننت امبانی کی شادی پر 5000 کروڑ روپے خرچ ہوئے جبکہ مکیش امبانی کی دولت میں 25000 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔
بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مکیش امبانی کی دولت میں 118 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
جس کی وجہ دنیا کے 11ویں امیر ترین شخص مکیش امبانی کی دولت میں 6 فیصد سے زائد کا اضافہ ہے۔
گزشتہ ایک ماہ میں ان کے شیئرز میں اضافہ ہوا ہے ۔
جبکہ وہ اس پورے مہینے میں اپنے بیٹے کی شادی میں مصروف تھے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں