“صدر براک اوباما کملا ہیرس کی حمایت: ایک تاریخی اعلان”

“صدر براک اوباما اور مشیل اوباما نے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کیا”

صدر براک اوباما نے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
سابق امریکی صدر براک اوباما نے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق باراک اوباما اور مشیل اوباما نے فون کال پر کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کیا۔
کملا ہیرس سے بات کرتے ہوئے مشیل اوباما نے کہا کہ مجھے آپ پر فخر ہے۔
توقع ہے کہ یہ انتخابات تاریخی ہوں گے۔
کملا ہیرس نے حمایت کے اعلان پر براک اور مشیل اوباما کا شکریہ ادا کیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں