"خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس میں اہم پیش رفت: ماسٹر مائنڈ اور ساتھی گرفتار"
"ہنی ٹریپ میں پھنسے خلیل الرحمان قمر کا کیس: ماسٹر مائنڈ اور ساتھی کی گرفتاری"
خلیل الرحمان قمر کا ہنی ٹریپ کیس؛ ماسٹر مائنڈ گرفتار ہنی ٹریپ میں پھنس کر تاوان کا مطالبہ کرنے والے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ کے ماسٹر مائنڈ کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ایک گروہ کا مرکزی کردار ہے جس میں خواتین سمیت 12 افراد شامل ہیں۔ ملزم نےاعتراف کیاکہ خلیل الرحمان قمرسکرپٹ کیلئےنہیں،غلط ارادےسےخاتون کے گھر گئے۔ خلیل الرحمان قمر نےنازیباویڈیوزکیوجہ سے اغواکاواویلا کیا۔ پولیس کاکہنا ہےکہ دونوں ملزمان سےمزید تفتیش جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.