حسینہ واجد عرب ممالک میں پناہ لینے: بھارتی میڈیا کی رپورٹ

حسینہ واجد عرب ممالک میں پناہ لینے: بھارتی میڈیا کی رپورٹ

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد عرب کی پناہ لینے کی کہانی

حسینہ واجد عرب ممالک میں پناہ لینے پر غور کر رہی ہیں، بھارتی میڈیا بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد عرب ممالک میں پناہ لینے پر غور کر رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو بھارت نے سیاسی پناہ دے دی ہے۔ اور وہ اس وقت نئی دہلی میں نامعلوم محفوظ مقام پر ہیں۔ ۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےشیخ حسینہ برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کی کوشش میں ناکام ہوچکی ہیں۔ ، حسینہ واجد اب متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور فن لینڈ میں سیاسی پناہ لینے پر غور کر رہی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.