"ایران کا کہنا ہے: اسرائیل کے خلاف ردعمل کا انتظار طویل ہو سکتا ہے"
"ایران نے اسرائیل کے خلاف ردعمل کے انتظار کو طویل قرار دیا"
اسرائیل کے خلاف ردعمل کا انتظار طویل ہو سکتا ہے: ایران ایران نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بدلے میں اسرائیل پر ممکنہ جوابی حملے کا انتظار طویل ہونے کا کہہ دیا۔ پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی کا کہنا ہے دشمن کو ہمارے نپے تلے اور درست جواب کا انتظار کرنا ہوگا. انہوں نے کہا کہ ایران کا ردعمل شاید ماضی کی کارروائیوں جیسا نہ ہو، وقت ہمارے حق میں ہے۔ اسرائیل کے خلاف ردعمل کا انتظار طویل ہو سکتا ہے۔ جنرل علی محمد کا کہنا تھا کہ صیہونی حکومت نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں خاص اہداف طے کیے تھے۔ لیکن انہیں کچھ حاصل نہیں ہوا بلکہ مزاحمتی محاذ زیادہ مضبوط ہوگیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں ۔ لیکن کسی بھی سیاسی پیشرفت کا اسرائیل سے ہمارے بدلہ چکانے کے حق کا کوئی تعلق نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
fox news Ukraine
abc news
google news
اسرائیل
پاسداران انقلاب
ایران
جنرل علی محمد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.