"ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ: وزارت خارجہ نے کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم کر دیا"
"پاکستانی زائرین کی بس کے ایران میں حادثے پر وزارت خارجہ کا فوری ردعمل: کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم"
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، وزارت خارجہ نے کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم کر دیا وزارت خارجہ نے ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ کیلئے کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم کر دیاہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی زائرین کے اہلخانہ کی معاونت کیلئے ٹیلی فون نمبرز جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ،زائرین کے اہلخانہ فون نمبر0519207887 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ ، کراچی میں رابطہ دفتر کے تین افسران کے نمبرز پر بھی رابطہ ہوسکتاہے ،۔ جن میں شکیل احمد 03009310095، شعیب حسین 03327556633 اور مظہر علی03138957541 شامل ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
epaper today
India
Hindi news
latest news
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
وزارت خارجہ
ایران
پاکستانی زائرین
بس کو حادثہ
ترجمان دفتر خارجہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.