حافظ نعیم الرحمن: کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کی ضرورت نہیں
جماعت اسلامی کا موقف: کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کی ضرورت نہیں
کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کی ضرورت نہیں۔حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کی ضرورت نہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی عوام کو جوڑنے کے لیے ایک بڑی مہمچلا رہی ہے۔ عوام بجلی کی قیمتوں، تنخواہ دار طبقے کو ریلیف، گیس کے بلوں میں اضافے اور فیول ایڈجسٹمنٹ جیسے ٹیکسوں کے خلاف مہم چلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت فیصلہ کیا ہے تنظیمی ذمہ داران سے بات چیت کرکے تحریک پر لائحۂ عمل بنایا جائے، بلوچستان کا دورہ کیا، سندھ، پنجاب اور پشاور میں تنظیموں کو متحرک کریں گے۔ پہلے مرحلے میں 28 اگست کو مکمل شٹر ڈاؤن کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں ٹیکس کا نیٹ ورک بڑھے۔ ایف بی آر کرپشن کا گڑھ بنا ہوا ہے، ایف بی آر کے پچیس ہزار عملے نے ایک سال میں 12 سو 99 ارب روپے کی کرپشن کی، ایف بی آر کے لوگ کرپشن جو کررہے ہیں۔ اگر یہ کرپشن ختم ہوجائے تو عوام کو ریلیف ہی مل جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی
سیاسی جماعت
فیول ایڈجسٹمنٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.