"مسلم لیگ ن نے اپوزیشن سے معاملات فہمی کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی"
"مسلم لیگ ن کی تین رکنی کمیٹی اپوزیشن کے ساتھ ملکی استحکام پر بات چیت کرے گی"
مسلم لیگ ن اپوزیشن کے ساتھ معاملات کو سمجھنے کی کوشش کر رہی ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے اپوزیشن کے ساتھ معاملات کو سمجھنے کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی میں نائب وزرائے اعظم اسحاق ڈار، رانا ثناء اللہ اور وفاقی وزیر احسن اقبال شامل ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے اپوزیشن سے بھی رابطے شروع کر دیئے ہیں۔ اپوزیشن کی جانب سے قومی استحکام اور معیشت کے معاملات پر تین رکنی کمیٹی کام کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ با ضابطہ ملاقات کا بھی امکان ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
news bulletin
news headlines
بیٹھک
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
مسلم لیگ ن
نواز شریف
اپوزیشن
معاملات فہمی
نائب وزیر اعظم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.