حافظ نعیم الرحمن کی 28 اگست سے ملک گیر ہڑتال کی کال

28 اگست کو ملک گیر ہڑتال: حافظ نعیم الرحمن کا اعلان

حافظ نعیم الرحمن 28 اگست سے ملک گیر ہڑتال کریں گے۔
امیر جماعت اسلامی حافط نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 28 اگست سے ملک بھر میں ہڑتال کریں گے۔
ساتھ ہی تاجروں نے بھی بند کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
جمہوری جماعتوں کا رویہ آمرانہ ہے اور بڑی سیاسی جماعتوں میں ایک میراث آج بھی برقرار ہے۔
میرجماعت اسلامی حافط نعیم الرحمن نے کہا کہ جماعت اسلامی نے 28 تاریخ سے پاکستان بھر میں ہڑتال کی کال دی ہے۔
اور ہڑتال میں تاجر برادری نے نے بھی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں میں جمہوریت کا فقدان ہے۔
بڑی سیاسی جماعتوں میں تاحال موروثی سیاست موجود ہے ۔
جمہوریت کو اگر فروغ دینا ہے تو پہلے سیاسی جماعتیں اپنے سے شروع کریں ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں