"یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین نے ڈی چوک سے دھرنا ختم کردیا: مصدق ملک کی یقین دہانی"
"ڈی چوک پر یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کا دھرنا ختم، وفاقی وزیر نے ملازمتوں کا وعدہ کیا"
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین نے ڈی چوک سے دھرنا ختم کردیا یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین نے ڈی چوک سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ آئندہ پیر تک مطالبات نہ مانے گئے تو وہ دوبارہ ڈی چوک پر دھرنا دیں گے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ مصدق ملک نے اعلان کیا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین بے روزگار نہیں رہیں گے۔ انہیں دوسرے محکموں میں ملازمت دی جائے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی نے مصدق ملک سے سوال اٹھایا کہ نوکریوں پر پابندی ہے۔ تو پھر حکومت یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کو کیسے ملازمت دے گی؟ اس پر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ وہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کے حوالے سے دو میٹنگز میں موجود تھے ۔ جس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کی کھپت کے حوالے سے بات ہوئی ۔ انہوں نے بتایا کہ ان میٹنگز میں یہ فیصلہ ہوا کہ یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین کا نقصان نہیں ہونے دیں گے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ حکومت تاجروں سے بات کرے گی مگر تاجروں کو بھی ٹیکس دینا چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
پاکستان تحریک انصاف
مصدق ملک
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن
ڈی چوک
دھرنا ختم
احتجاجی ملازمین
دوسرے محکموں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.